پنجاب حکومت کی 15 دیگر محکموں سے بھی ہزاروں آسامیاں ختم کرنے کی تیاری
محکمہ تعلیم سے 30 ہزار سے زائد اور محکمہ ہیلتھ سے 10 ہزار سے زائد اسامیاں ختم کرنے کے بعد پنجاب حکومت کی 15 دیگر محکموں سے بھی ہزاروں آسامیاں ختم کرنے کی تیاری،متعلقہ اداروں سے ڈیٹا طلب کرلیا گیا
Comments
Post a Comment