پنجاب کی تمام ٹیچرز کے لیے ای بائیک سبسڈی پروگرام شروع کر دیا گیا ہے، تاہم ابھی تک آفیشل ویب سائٹ اوپن نہیں ہو رہی۔ امید ہے کہ جلد ہی سسٹم فعال کر دیا جائے گا، اس لیے وقتاً فوقتاً چیک کرتے رہیں۔ اپلائی کرنے کے لیے درج ذیل آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں :
Link 🔗
Https://ptf.punjab.gov.pk
Comments
Post a Comment