NON TEACHING STAFF April 23, 2026 سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی آفیشل ایپ SIS میں سٹاف کے ٹیب میں NON TEACHING STAFF کی تفصیلات کیلئے سب ٹیب متعارف کروا دیا گیا ہے۔ لہٰذا سکول ملازمین کی تمام درکار معلومات اس میں فوری درج کر لیں۔ یہ اپڈیٹ آج دوپہر ہی گوگل پلے اسٹور پر اپلوڈ کی گئی یے Share Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps Share Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps Comments
Comments
Post a Comment