Skip to main content

📢ملٹری انجینئرنگ سروسز (MES)میں جابز کا سنہری موقع!


 📢ملٹری انجینئرنگ سروسز (MES)میں جابز  کا سنہری موقع!


ملٹری انجینئرنگ سروسز (MES) نے آج مورخہ 7 جون 2026 کو مختلف کیٹیگریز جن میں کلرک، ایم ٹی ڈرائیور، پلمبر، کار پینٹر، سینٹری ورکر، چوکیدار۔ مالی کی شاندار 482 جابز کا اعلان کر دیا ہے۔


✅ کل آسامیاں: 482

✅ تعلیم: پرائمری تا میٹرک

✅ عمر کی حد: 18 سے 35 سال

✅ پورے پاکستان کے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں

✅ آن لائن درخواست جمع 

📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 21 جون 2026

  

 

اگر آپ سرکاری ملازمت کے خواہشمند ہیں تو یہ بہترین موقع ضائع نہ کریں۔ آج ہی اپلائی کریں

Comments

Popular posts from this blog

Grand Project in Azerbaijan
So beautiful art.
Beautiful place