Skip to main content

📢 پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس (PAC) کامرہ میں ملازمتوں کا سنہری موقع!


 📢 پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس (PAC) کامرہ میں ملازمتوں کا سنہری موقع!


پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس (PAC) کامرہ نے Situations Vacant Batch C-2026 کے تحت مختلف انجینئرنگ، ٹیکنیکل اور سپورٹ اسٹاف کی آسامیوں کا اعلان کر دیا ہے۔


 انجینئر، منیجر، اسسٹنٹ، فٹر، مشینسٹ، ایویونکس، آئی ٹی اسسٹنٹ اور دیگر متعدد عہدوں پر اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

کل اسامیاں: 189

جنس: مرد/خواتین

ڈومیسائل: آل پاکستان

عمر کی حد: 30 سال


✅ مختلف تعلیمی قابلیت رکھنے والے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں

✅ میرٹ اور کوٹہ کی بنیاد پر بھرتی

✅ پرکشش کیریئر اور ترقی کے مواقع

✅ پاکستان کے معروف دفاعی ادارے میں کام کرنے کا موقع


درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 22 جون 2026

Comments

Popular posts from this blog

Grand Project in Azerbaijan
So beautiful art.
Beautiful place