Skip to main content

حکومتِ پنجاب کا بڑا فیصلہ، تمام ایئرپورٹس اور پی اے ایف بیسز کے گرد دفعہ 144 نافذ کر دی گئی! ✈️⚠️

🚨 پنجاب بھر میں ہائی الرٹ 🚨


حکومتِ پنجاب کا بڑا فیصلہ، تمام ایئرپورٹس اور پی اے ایف بیسز کے گرد دفعہ 144 نافذ کر دی گئی! ✈️⚠️


اب ایئرپورٹس اور ایئر بیسز کے 13 کلومیٹر کے دائرے میں 30 دن تک یہ کام مکمل طور پر بند رہیں گے ⛔


🕊️ کبوتر بازی پر پابندی

🔦 لیزر لائٹس چلانے پر پابندی

🥩 چھتوں اور کھلی جگہوں پر گوشت پھینکنے پر پابندی


حکومت کے مطابق یہ اقدامات طیاروں کو پرندوں اور لیزر شعاعوں سے محفوظ رکھنے کے لیے کیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی بڑے حادثے سے بچا جا سکے۔ ✈️


⚠️ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی

 

Comments

Popular posts from this blog

Grand Project in Azerbaijan
So beautiful art.
Beautiful place