Skip to main content

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی، گوجرانوالہ کے ہر علاقے کو فیڈر بس کے ذریعے میٹرو ٹرین سے منسلک کرنے کا حکم 


ٹریفک کی آسانی کے لئے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم میں دو ٹنل سیکشن بنانے کا فیصلہ


17 سے 19 کلومیٹر گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ ٹرین انڈر گراؤنڈ گزارنے کی اصولی منظوری


گکھڑ تا ایمن آباد 31.5 کلومیٹر طویل گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم 1 سال کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت


گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم میں 24 اسٹیشن بنیں گے، 2 اسٹیشن انڈر گراؤنڈ ہوں گے

Comments

Popular posts from this blog

Grand Project in Azerbaijan
So beautiful art.
Beautiful place