Skip to main content

پنجاب کی ہر تحصیل میں دو “نواز شریف سکول آف ایمیننس” قائم کیے جائیں


 وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے مطابق پنجاب کی ہر تحصیل میں دو “نواز شریف سکول آف ایمیننس” قائم کیے جائیں گے، جن میں ایک بوائز اور ایک گرلز سکول شامل ہوگا۔

اس منصوبے کا مقصد جدید اور معیاری تعلیم کو ہر شہر اور تحصیل تک پہنچانا ہے۔ ✨

🏫 لاہور میٹروپولیٹن میں 12 سکول جبکہ گوجرانوالہ، فیصل آباد، راولپنڈی، سرگودھا، ملتان اور بہاولپور میٹروپولیٹن میں 4،4 سکول قائم کیے جائیں گے

Comments

Popular posts from this blog

Grand Project in Azerbaijan
So beautiful art.
Beautiful place