پنجاب کی ہر تحصیل میں ہر سال کم از کم 8 نوازشریف اسکول آف امیننس بنیں گے۔
پنجاب کی ہر تحصیل میں ہر سال کم از کم 8 نوازشریف اسکول آف امیننس بنیں گے۔
رانا سکندرحیات
وزیر تعلیم کا کہنا ہے ہم نے تعلیمی اداروں میں وہ چینجنگ لے کر أۓ ہیں جو 76 سالوں میں کوئی نہیں کر سکا ہم نے اربوں روپے بچت کی ہے ان کا. کہنا تھا میں بہت اچھا کام کر رہا ہوں
Comments
Post a Comment