اس دفعہ یونیورسٹی نے ایک اچھا فیصلہ کیا ہے۔ اگر کسی طالب علم کو کسی وجہ سے کتابیں اس کے ایڈریس پر موصول نہیں ہوتیں تو وہ کتابیں واپس یونیورسٹی نہیں جائیں گی بلکہ قریبی ریجنل آفس کو بھیج دی جائیں گی۔ ریجنل آفس کا عملہ طلبہ سے رابطہ کرے گا اور انہیں کتابیں فراہم کرے گا۔ اگر آپ کو آپ کی کتابیں موصول نہیں ہوتیں تو اپنے قریبی ریجنل آفس سے رابطہ کریں، لیکن اس سے پہلے آپ لازمی طور پر آن لائن ٹریکنگ کر لیں

Comments
Post a Comment