ماہ مئی کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
طلبہ اور اساتذہ کے لیے خوشخبری!
مئی میں چھٹیوں کا مکمل شیڈول درج ذیل ہے:
1 مئی (بروز جمعہ) — لیبر ڈے (چھٹی)
2 مئی (ہفتہ) — چھٹی
3 مئی (اتوار) — چھٹی
8، 9، 10 مئی (جمعہ، ہفتہ، اتوار) — مسلسل چھٹیاں
15، 16، 17 مئی (جمعہ، ہفتہ، اتوار) — مسلسل چھٹیاں
22، 23، 24 مئی (جمعہ، ہفتہ، اتوار) — مسلسل چھٹیاں
26، 27، 28 مئی (متوقع عید تعطیلات) — عید کی چھٹیاں
29 مئی (جمعہ) — چھٹی
30 مئی (ہفتہ) — چھٹی
31 مئی (اتوار) — چھٹی
کل چھٹیاں: 19 دن

Comments
Post a Comment