گورنمنٹ پنجاب کی طرف سے رحمت کارڈ کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت حکومت پنجاب کی طرف سے بیوہ کو 1 لاکھ روپے اور یتیم بچوں کو 25، 25 ہزار روپے تک کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔
درکار ڈاکومنٹس
1)۔ ایک عدد فوٹو
2)۔ شناختی کارڈ
3)۔ شوہر کا فوتگی نامہ
4)۔ بچوں کا بے فارم
Comments
Post a Comment