📢 MOST IMPORTANT OFFICIAL NOTIFICATION
Regarding Missing Students – Pharmacy Technician Session (2024–2026)
کالجوں کی جانب سے ڈیٹا مکمل نہ ہونے کی وجہ سے PPC (پنجاب فارمیسی کونسل) اور NTS نے فیصلہ کیا ہے کہ ایسے طلبہ کے امتحانات جن کا ڈیٹا مکمل نہیں ہو سکا، انہیں فیز-II میں لیا جائے گا، جو کہ مئی 2026 کے آخری ہفتے میں منعقد ہوں گے۔
نوٹ: تمام متعلقہ کالجز اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں اور آئندہ ہدایات کا انتظار کریں۔
آفیشل:
پنجاب فارمیسی کونسل، لاہور

Comments
Post a Comment