بڑی بریکنگ نیوز!
خصوصی افراد کے لیے بڑی خوشخبری! 🌟
حکومتِ پنجاب کی جانب سے معذور اور خصوصی افراد کے لیے ایک اور بڑا اور آسان اقدام۔ اب وہیل چیئر، سماعت کے آلات (Hearing Aids) اور دیگر معاون سہولیات حاصل کرنا اب صرف چند کلکس کی دوری پر!
اب آپ کو کسی سرکاری دفتر کے چکر کاٹنے کی ضرورت نہیں۔ گھر بیٹھے "مریم کو بتائیں" ایپ کے ذریعے انتہائی آسان مراحل میں اپنی درخواست جمع کروائیں اور فوری امداد حاصل کریں۔
درخواست اپلائی کرنے کا آسان طریقہ (6 مراحل)
ایپ اوپن کریں اور "Assistive Devices and Wheelchair" (درخواست برائے معاون آلات) پر کلک کریں۔
اپنی ذاتی معلومات (نام، شناختی کارڈ نمبر، فون نمبر وغیرہ) درج کریں۔
اپنا مکمل ایڈریس، ضلع اور شہر منتخب کریں۔
جس معاون آلے یا وہیل چیئر کی ضرورت ہے، اسے لسٹ سے منتخب کریں۔
دیگر ضروری تفصیلات اور دستاویزات (معذوری سرٹیفکیٹ/تصویر) اپ لوڈ کریں۔

Comments
Post a Comment