Skip to main content

🚨پنجاب حکومت کا صوبہ بھر میں 76 کامرس کالجز بند کرنے کا فیصلہ، ذرائع محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب

 🚨پنجاب حکومت کا صوبہ بھر میں 76 کامرس کالجز بند کرنے کا فیصلہ، ذرائع محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب

ابتدائی طور پر 27 کالجز کو مختلف پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کو کمپس کھلونے کے لئے دینے کا فیصلہ، ذرائع محکمہ ہائر ایجوکیشن

25 کالجز کو نجی شعبہ کے حوالے کیا جائے گا، ذرائع محکمہ ہائر ایجوکیشن

ان کالجز میں زیر تعلیم 19 ہزار طلباء و طالبات کو دیگر جنرل کالجز میں شفٹ کیا جائے گا، ذرائع محکمہ ہائر ایجوکیشن

ان کالجز میں تعینات ٹیچنگ و نان ٹیچنگ سٹاف کو بھی دیگر کالجز میں اکاموڈیٹ کیا جائے گا، ذرائع محکمہ ہائر ایجوکیشن

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے وزیراعلی کی حتمی منظوری کے لئے سمری تیار 

Comments

Popular posts from this blog

Grand Project in Azerbaijan
So beautiful art.
Beautiful place