Skip to main content

🎉 بڑی خوشخبری برائے PMF ڈپلومہ ہولڈرز! 🎉


 🎉 بڑی خوشخبری برائے PMF ڈپلومہ ہولڈرز! 🎉

🎓 پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے 2 سالہ ڈپلومہ رکھنے والے طلبہ کیلئے سنہری موقع


💼 محکمہ صحت پنجاب میں 886 آسامیوں کا اعلان


📌 عہدہ: جونیئر ٹیکنیشن (ویکسینیٹر) (BPS-09)


📋 اہلیت:

✔️ ایف ایس سی (سیکنڈ ڈویژن)

✔️ متعلقہ ڈپلومہ (PMF / الائیڈ ہیلتھ)

✔️ پنجاب ڈومیسائل لازمی


📅 عمر کی حد: 18 تا 25 سال (سرکاری پالیسی کے مطابق رعایت)


> نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز ہب 


📝 درخواست دینے کا طریقہ:


✔️ NTS کے ذریعے آن لائن اپلائی کریں

🌐 www.nts.com�



⏰ آخری تاریخ: 20 مئی 

Comments

Popular posts from this blog

Grand Project in Azerbaijan
So beautiful art.
Beautiful place