Skip to main content

۔ ▪️Test Date: 21 June, 2026 ▪️Deadline for Registration: 24 May, 2026

🌀Law Admission Test 2026


ایل ایل بی میں داخلہ کے خواہش مند احباب متوجہ ہوں۔ ایل ایل بی میں داخلہ لینے سے قبل ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا LAT پاس کرنا ضروری ہے۔ اس لئے کسی بھی یونیورسٹی سے ایل ایل بی میں داخلہ لینے کے خواہش مند احباب اس ٹیسٹ کو پاس کرنے کے لئے ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر اپلائی کریں۔ اور ٹیسٹ کی تیاری کریں

یہ ٹیسٹ 100 نمبر پر مشتمل ہوتا ہے اور 50 نمبر حاصل کرنے پر پاس ہوتا ہے۔


▪️Test Date: 21 June, 2026

▪️Deadline for Registration: 24 May, 2026

 

Comments

Popular posts from this blog

Grand Project in Azerbaijan
So beautiful art.
Beautiful place